Why National Commission for Human Rights is dysfunctional? – BBC URDU
December 31, 2022Human Rights - Social Gov originally published at Human Rights - Social Gov
تقریباً ڈیڑھ سال سے انسانی حقوق کے قومی ادارے کے چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ علی نواز چوہان اپنے عہدے سے ریٹائر ہو کر گھر بیٹھے ہیں اور ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے یہ ادارہ، این سی ایچ آر، بھی لگ بھگ غیر فعال ہے۔بی بی سی کی نامہ نگار سحر بلوچ کو دیے گئے اس خصوصی انٹرویو میں انھوں نے نہ صرف ادارے کے غیر فعال ہونے کے بارے میں بات کی بلکہ ادارے میں رکھی چار ہزار کے قریب درخواستوں کا بھی احوال دیا۔
ویڈیو: نعمان مسرور
#MissingPersons #HumanRights #NCHR #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
Human Rights - Social Gov originally published at Human Rights - Social Gov